ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.23
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/69
250
12590
35952
30362
2026-10-09T03:36:46Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35952
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٦٣}}</noinclude>سے نہ بیٹھنے پائیگا ۔ رام اپنی مِیٹھی مِیٹھی
باتوں سے رعایا کا دل قابو میں کر کے
راج میں بغاوت کرا دینگے- بھرت کا
زندہ رہنا مُشکل ہو جائیگا ۔ میرے دونو
بروان آپ کو پُورے کرنے پڑینگے
اب آپ کے دھوکے میں نہ آؤنگی'۔
{{gap}}راجہ سمجھ گئے کہ کیکئی کو سمْجھانا اب بیکار
ہَے ۔ مَیں جتنا ہی سمجھاؤُنگا اُتْنا ہی یِہ
جھلاّئیگی ۔ سر تھام کر سوچنے لگے کِہ کیا
جواب دُوں؟ معْلُوم ہوتا تھا آنکھوں میں
اندھیرا چھا گیا ہے ۔ کوئی جگر کو چِیرے
ڈالْتا ہَے ۔ ہائے ! زندگی کی ساری
آرزوئیں خاک میں مِلی جا رہی ہَیں ۔
اِیشور ! اگر تُمہیں یہی کرنا تھا تو بیٹے
دِئے کیوں ۔ بلا سے لا ولد رہْتا ۔ جوان
بیٹے کی مُصِیبت تو نہ دیکھنا پڑتی ۔ یِہ
تِین تِین شادِیاں کرْنے کا نتیجہ ہّے !<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
n0olk2io2vwet5w9r7harjkc3zx4zv4