ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.23
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/70
250
12591
35953
30367
2026-10-10T03:43:51Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35953
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٦٤}}</noinclude>بڑھاپے میں شادی کرنے کا یہ پھل ہَے !
اُس سے زیادہ بیوقوف دُنیا میں کوئی اِنْسان
نہیں جو بڑھاپے میں شادی کرتا ہے ۔ وہ
جان بوجھ کر زہر کا پیالہ پیتا ہے ۔ ہاے !
صبح ہوتے ہی رام مجھ سے جُدا ہو جائینگے !
میرا پِیارا سخت جگر جنْگلوں کی راہ لیگا !
بھگون ! اس سے پہلے کہ اس کے بن باس
کا لفظ میری زبان سے نِکلے تُم مجھے اِس
دُنْیا سے اُٹھا لینا ۔ اِس سے پہلے کہ مَیں
اُسے فِقیرانہ صُورت بنائے جنْگل کی طرف
جاتے دیکھوں، تُم میری آنکھوں کو بے نُور
کر دینا ۔ ہاے ! کاش رام اتنا فرمانْبْردار
نہ ہوتا ۔ کاش وہ میرا حُکْم ماننے سے
اْنکار کر دیتا۔
کیکئی راجہ کو فکر میں غرق دیکھ کر بولی۔
آپ سوچ کیا رہے ہیں ۔ بولئے میری
باتیں منْظُور کرتے ہَیں یا نہیں ؟<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
8xikjipy0vu4u957i6dechb8nrl350m