ویکی ماخذ
urwikisource
https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84
MediaWiki 1.47.0-wmf.24
first-letter
میڈیا
خاص
تبادلۂ خیال
صارف
تبادلۂ خیال صارف
ویکی ماخذ
تبادلۂ خیال ویکی ماخذ
فائل
تبادلۂ خیال فائل
میڈیاویکی
تبادلۂ خیال میڈیاویکی
سانچہ
تبادلۂ خیال سانچہ
معاونت
تبادلۂ خیال معاونت
زمرہ
تبادلۂ خیال زمرہ
مصنف
تبادلۂ خیال مصنف
صفحہ
تبادلۂ خیال صفحہ
اشاریہ
تبادلۂ خیال اشاریہ
TimedText
TimedText talk
ماڈیول
تبادلۂ خیال ماڈیول
Event
Event talk
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/7
250
918
35961
35951
2026-10-15T10:23:01Z
Taranpreet Goswami
90
35961
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Gill jassu" /></noinclude>{{center|{{xxxx-larger|رام چرْچا}}
{{rule|10em}}
{{xx-larger|بال کانْڈ}}
{{x-larger|(۱) پَیدائیش}}}}
پیارے بچّو! تُم نے بجے دسْمی کا میلہ تو دیکھا ہی ہوگا۔ کہِیں کہیں اِسے رام لیلا کا میلہ بھی کہْتے ہَین۔ اِس میلے میں تُم نے مٹّی یا پِیتل کے بنُدروں اَور بهالُوؤں کے سے چِہْرے لگابٔے آدْمی دیکھے ہونْگے۔ رام، لچْھمن اَور سِیتا کو سِنْگھاسن پر بَیٹھے دیکھا ہوگا اَور اِن کے<noinclude>[[Category:Urdu]]</noinclude>
5g1d3pqjl6h1yx53v9emth7oaxnfuna
صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/71
250
12592
35960
30371
2026-10-15T04:00:54Z
Tamanpreet Kaur
81
/* تصدیق شدہ */
35960
proofread-page
text/x-wiki
<noinclude><pagequality level="4" user="Tamanpreet Kaur" />{{center|٦٥}}</noinclude>راجہ نے آنْسوؤں سے بھری ہْوئی آنکھوں
سے کیکئی کو دیکھ کر کہا۔ 'رانی ! یِہ
پُوچْھنے کی بات نہیں ۔ اپنے قَول سے
نہ پِھڑونْگا ۔ تُمہاری دونو باتیں منظور ہَیں۔
تُم اِتنی حسین ہو کہ دِل کی اِتْنی سیاہ ہو۔
اِس کا مجھے وہم و گمان نہ تھا ۔ مَیں
نہ جانتا تھا کہ تم میرے دونو بردانوں
کا یِہ استعمال کروگی ۔ خَیر تُمہارا راج
تُم کو مُبارک ہو ۔ پِیارے رام ! مجھے
معاف کرنا ، تمہارا باپ جِس نے تُمہیں
گود میں کھِلایا آج ایک عورت کے
فریب میں پڑ کر تُمہاری گردن پر تلْوار
چلا رہا ہَے ۔ مگر بیٹا ! دیکھنا رکھو کُل
کے نام کو داغ نہ لگنے پائے...
یہ کہتے کہتے راجہ بے ہوش ہو گئے.
کیکئی دِل میں خُوش ہو رہی تھی کہ کل
سے اجودھیا میں میرے نام کا ڈنْکا بجیگا۔<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude>
puvnn4t96v5mgb9yimmzp2g9xezc4z1