ویکی ماخذ urwikisource https://ur.wikisource.org/wiki/%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82_%D8%A7%D9%88%D9%84 MediaWiki 1.47.0-wmf.24 first-letter میڈیا خاص تبادلۂ خیال صارف تبادلۂ خیال صارف ویکی ماخذ تبادلۂ خیال ویکی ماخذ فائل تبادلۂ خیال فائل میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ معاونت تبادلۂ خیال معاونت زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ مصنف تبادلۂ خیال مصنف صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ اشاریہ تبادلۂ خیال اشاریہ TimedText TimedText talk ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول Event Event talk صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/59 250 12264 35989 28670 2026-10-21T14:29:49Z Charan Gill 46 /* تصدیق شدہ */ 35989 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="4" user="Charan Gill" />{{center|٥٣}}</noinclude>آنے والی ہَے۔ اُن کا دِل دھڑکْنے لگا۔ گھبرائے ہوُئے کوپ بھون میں گئے تو دیکھا کیکئی زمین پر پڑی سِسْکِیاں بھر رہی ہَے. {{gap}}راجہ دسرتھ کیکئی کو بہُت پیار کرتے تھے۔ اُس کی یہ حالت دیکھتے ہی اُن کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئے۔ زمین پر بیٹھ کر بولے، مہارانی خیریت تو ہے۔ تُمہاری طبیعت کیسی ہَے؟ جلد بتلاؤ ورنہ میں پاگل ہو جاؤنْگا۔ کیا بات ہوئی ہَے؟ تُمہیں کِسی نے کُچھ طعنہ دیا ہے؟ کوئی بات تُمہاری مرضی کے خلاف ہوئی ہَے۔ جِس نے تم سے یِِہ گستاخی کی ہے اُس کو اِسی وقت سزا دُونگا. {{gap}}کیکئی نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا۔ مجھے کچھ نہیں ہوا ہَے۔ بہت اچّھی طرح ہوں۔ کھانے کو روٹِیاں، پہِننے کو کپْڑے، رہَنے کو مکان مِل ہی گیا ہے۔ اب اَور کس<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> g7vqkqhw9lu0k1q7wfszfa5eqojlra7 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/60 250 12265 35994 28675 2026-10-22T09:11:11Z Taranpreet Goswami 90 35994 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٥٤}}</noinclude>بات کی کمی ہو سکتی ہَے۔ آپ بھی محبت کرتے ہی ہیں۔ جائیے جشن منائیے, مجھے پڑا رہنے دِیجئے۔ جس کی قِسمت ہی خراب ہو اُسے آپ کیا کرینگے. {{gap}}راجہ نے کیکئی کو زمین سے اُٹھانے کی کوشش کر کے کہا۔ مہارانی ایسی باتیں نہ کرو۔ مجھے صدمہ ہوتا ہے۔ تمہیں معلوم ہے۔ میں تُم سے کِتنی محبت کرتا ہوں۔ میں نے کبھی تُمہاری مرضی کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ تمہیں جو شکایت ہو صاف صاف کہ دو۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ اسی وقت اُسے پورا کرونگا". {{gap}}کیکٹی نے تیوریاں بدل کر کہا۔ آپ جتنا منہ سے کہتے ہیں اُس کا ایک حصہ بھی کرتے تو میری حالت آج ایسی خراب نہ ہوتی۔ اب مجھے معلوم ہُؤا کِہ آپ کی یہ زبانی محبّت ہے۔ آپ باتوں سے پیٹ بھر نا خُوب جانتے ہَیں۔ دُنیا آپ کو قول<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> 84t1s7oqb1zl6h0k8keqt4k8jy9mft8 صفحہ:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/78 250 12599 35993 30398 2026-10-22T05:19:05Z Tamanpreet Kaur 81 35993 proofread-page text/x-wiki <noinclude><pagequality level="3" user="Taranpreet Goswami" />{{center|٧٢}}</noinclude>یہ کہ کر رام چنْدر نے راجہ کے قدموں پر سر جھکایا ماتا کیکئی کو پرنام کیا اَور کمرْے سے باہر نِکلے ۔ راجہ دسْرتھ کے مُنہ سے رنج یا غم کا ایک لفظ بھی نہ نِکلا - زبان اُن کے قابو میں نہ تھی ۔ ایسا معلوم ہو رہا تھا گویا رگوں سے جان نِکلی جا رہی ہَے ۔ جی میں آتا تھا رام کے پَیر پکڑ کر روک لُوں ۔ اپْنے اُوپر غُصّہ آ رہا تھا ۔ کیکئی کے اُوپر غُصّہ آ رہا تھا۔ رہا ایشور سے پرارتھنا کہ رہے تھے کہ مجھے موت آ جائے ، اسی وقت اس زندگی کا خاتمہ ہو جائے۔ سینہ پھٹا جاتا تھا ۔ آہ ! میرا پیارا بیٹا اس طرح چلا جا رہا ہے اور میں زبان سے تشفی کا ایک کلمہ بھی نہیں نکال سکتا ۔ کون باپ اتنا ہے رحم ہوگا ۔ یہ سوچتے سوچتے راجہ کو پھر خش آ گیا<noinclude>[[Category:urdu]]</noinclude> b8wn4jsedgqkiwm4sb8opzhv5ymnkqm صارف:Пан Хаунд 2 2 13792 35990 35167 2026-10-21T19:05:58Z Пан Хаунд 2 35 /* */ 35990 wikitext text/x-wiki {{#babel:uk}} 62ob8waaaqvabcz7gbar3jt5kwug2uu زمرہ:User uk 14 13929 35991 2026-10-21T19:05:58Z Babel AutoCreate 8 [[Project:بابل|بابل]] کے زمروں کی خودکار تخلیق ہو رہی ہے۔ 35991 wikitext text/x-wiki اس زمرے میں موجود صارفین یوکرینیائی سے واقفیت رکھتے ہیں۔ eafex3b6xpod3ntu1urc3o2alvmjlah زمرہ:Uk-N 14 13930 35992 2026-10-21T19:05:58Z Babel AutoCreate 8 [[Project:بابل|بابل]] کے زمروں کی خودکار تخلیق ہو رہی ہے۔ 35992 wikitext text/x-wiki اِس زمرہ کے صارفین یوکرینیائی زبان میں N درجہ کی مہارت رکھتے ہیں۔ inprxxk7h3yqpy6moz8su21a6j6p3c2