Template:معلوم ہے؟23-02-06

ވިކިޕީޑިއާ އިން

تـحـص بـولی:   تحص بولی (urolithiasis) جسے عام الفاظ میں گردوں کی پتھری کہا جاتا ہے کہ بارے میں مسلمان سائنسدان وضاحت سے تشریح پیش کرچکے تھے اور بولی نظام میں پیدا ہونے والی پتھری یا بِلَّورَہ کے بارے میں انکی پیش کردہ وضاحت بنیادی طور پر وہی ہے جو آجکی سائنس میں پیش کی جاتی ہے۔ ان سائنسدانوں میں ابن سینا، زواہری اور الرازی قابل ذکر ہیں۔